ساہیوال: بدچلنی کے شبہ میں بیوی کو گلا دبا کر مار ڈالا

ساہیوال (نامہ نگار) خاوند نے بیوی کا گلا دبا کر قتل کر دیا ۔9/187ایل کے رہائشی محمد نواز کو اپنی بیوی پر وین کو ثر کے کردار پر شک تھا جس پر اس نے گلا دبا کر اسے قتل کر دیا پولیس ڈیرہ رحیم نے نواز کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔
بیوی/مار ڈالا

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...