متحدہ عرب امارات نے سابق مصری وزیراعظم احمد شفیق کو ملک بدرکر دیا

Dec 05, 2017

قاہرہ (آن لائن) متحدہ عرب امارات کے حکام نے گزشتہ روز مصرکے سابق وزیراعظم وصدارتی امیدوار احمد شفیق کو ملک بدرکر دیا ہے جوکہ 2012ء امارات میںرہائش پذیر تھے۔ ان کے دو ساتھیوں نے فرانسیسی خبررساںادارے کو بتایا ہے کہ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب اس نے آنے والے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا۔ ائرپورٹ کے ایک عہدیدارکاکہنا ہے کہ احمدشفیق قاہرہ ائیرپورٹ پراترے اورایک نامعلوم مقام کی طرف فوری طور پر روانہ ہوگئے۔

مزیدخبریں