الحمراء آرٹس کونسل کی گورننگ باڈی توڑ دی گئی،کمرشل ذرامے بھی روک دیئے

Dec 05, 2018

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے الحمرا آرٹس کونسل کی گورننگ باڈی توڑ دی اور کمرشل ڈراموں کو بھی روک دیا یکم جنوری سے آئندہ ڈراموں کیلئے دی گئی تاریخیں منسوخ کر دی گئیں۔ انہوں نے کہا ہے گورننگ باڈی تشکیل دیں گے ہال کی بکنگ کیلئے ڈراموں کا سکرپٹ پہلے دینا ہوگا۔ صرف ان ڈراموں کی اجازت ہو گی جن کا سکرپٹ پہلے دینا ہوگا صرف ان ڈراموں کی اجازت ہوگی جن کا سکرپٹ پہلے اچھا ہوگا ڈرامے کا سکرپٹ پہلے منظور کرانا اور 10 ہزار روپے سکیورٹی فیس دینا ہوگی۔

مزیدخبریں