کراچی ( اسٹاف رپو رٹر ) خادمین ملت پاکستان کے سیکریٹر ی جنرل صغیر علی صدیقی نے حکمرانوں سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ مہنگائی میں کمی کرکے عوامی مشکلات میں کمی کریں صغیر صدیقی نے کہا کہ ہر اقتدار میں آنے والی حکومت کو خزانہ خا لی ملتا ہیے جتنی دیر میں خزانہ بھر تا ہے اتنے میں دو ر حکمران پو ر ا ہو جا تا ہے اور غر یب عوام سے کئے گئے وعدے درمیا ن میں ہی رہ جا تے ہیں ۔