پیرس (اے پی پی) فرانسیسی ماہرین صحت نے کہا کہ کولیسٹرول کے بروقت علاج سے دل کے امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ تازہ ترین تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ کولیسٹرل کے حامل نوجوانوں کے علاج سے انہیں بڑھاپے میں ہارٹ اٹیک یا سٹروک سے محفوظ رکھا جاسکتا ہے۔
کولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے: ماہرین
Dec 05, 2019