ویزا، پاسپورٹ گھر پر وصولی، امریکی سفارتخانہ کا درخواست گزاروں کی سہولت دینے کا اعلان

Dec 05, 2019

اسلام آباد(آن لائن) امریکی سفارتخانے کا ویزہ کیلئے درخواستگزاروں کو مزید سہولت دینے کا اعلان، درخواست گزار ویزا یا پاسپورٹ اپنے گھر کے پتہ پر وصول کر سکیں گے۔ سروس کے حصول کے لئے درخواست دیتے وقت پریمئیم ڈیلیوری کے آپشن کا انتخاب کر کے 700روپے کیش آن ڈیلیوری کے ذریعے پاسپورٹ وصول کیا جا سکے گا ۔

مزیدخبریں