حفیظ شیخ سے چینی بنکاروں کے وفد کی ملاقات پاکستان میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کے مشیر خزانہ و محصولات ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ سے چائنا ڈویلپمنٹ بنک کے ڈائریکٹر جنرل گاومنگ گانگ کی قیادت میں چینی بنک کاروں نے ملاقات کی۔ملاقات میں چائنا ڈویلپمنٹ بنک کیجانب سے انفراسٹرکچر کی تعمیر، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے حوالے سے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن