لاہور(نیوزرپورٹر) سموگ اور ماحولیاتی آلودگی سے آگاہی کے حوالے سے پوسٹ گریجویٹ کالج فار وویمن میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میں اے سی کینٹ عفت خان نے خصوصی شرکت کی۔کالج پرنسپل اور اساتذہ سمیت طالبات کی کثیر تعداد میں سیمینار میں شرکت کی۔
پوسٹ گریجوایٹ کالج فارویمن میں سیمینار
Dec 05, 2019