حکومت عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے موثراقدامات کررہی ہے: وزیرتوانائی عمر ایوب

وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب خان نے کہاہے کہ حکومت عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کے لئے موثراقدامات کررہی ہے۔

ایک نجی نیوزچینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت نے گردشی قرضے کوکم کیاہے اور امید ہے کہ آئندہ سالوں میں یہ مکمل طورپرختم کردیاجائے گا۔

ای پیپر دی نیشن