اطلاعات و نشریات کے بارے میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کااجلاس کمیٹی کے چیئرمین جاوید لطیف کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوا۔
اس موقع پر اپنے تاثرات میں اطلاعات و نشریات کے بارے میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ موجودہ حکومت آزادی اظہار پر پختہ یقین رکھتی ہے۔