سعودی عرب نے1500 قیدیوں  کو ناکافی ثبوتوں پر رہا کر دیا 

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ ) سعودی عرب نے ملک کے مختلف شہروں کی جیلوں میں نظر بند پندرہ سو قیدیوں کو ناکافی ثبوتوں کی بنا پر رہا کر دیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی پراسیکیوشن حکام کا کہنا ہے کہ مختلف ٹیمیں ملک کی جیلوں میں قید اور زیر حراست افراد کے کیسوں کا جائزہ لے رہی ہیں جن قیدیوں کے خلاف ٹھوس ثبوت نہیں ہے انھیں رہا کیا جائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن