اسٹنٹ کمشنر کیخلاف درج مقدمے پر کارروائی معطل ‘لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کونوٹس جاری کردیئے

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)  ہائیکورٹ نے اسٹنٹ کمشنر  کیخلاف درج مقدمے پر کارروائی معطل کر کے  فریقین کو 28 دسمبر کیلئے نوٹس جاری کردیئے ۔اے  سی ماڈل ٹاون ذیشان رانجھا نے اپنے خلاف درج مقدمہ پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ۔  وکیل کے مطابق عدالت نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جو اختیار سے تجاوز ہے۔وکیل نے استدعا کی اسسٹنٹ کمشنر کیخلاف درج مقدمہ کالعدم قرار دیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...