لاہور(کلچرل رپورٹر)پاک سر زمین پارٹی نے آئینی اصلاحات قانون سازی،قانونی مشاورت اور وکلاء برادری سے روابط کے لئے گزشہ روز 7 رکنی مرکزی لائرز کمیٹی کا اعلان کیا۔جس میں سینٹرل پنجاب کے صدر و ممبرنیشنل کونسل بیرسٹر مختار احمد ٹاٹڑی کو کمیٹی کا ممبر منتخب کر لیا گیا۔