پولو: گارڈ رائس کنگز نے مین فائنل ‘ذکی فارمز نے سب سڈری فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

Dec 05, 2020

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) یو مائیکرو فنانس ایل پی سی پولو سپر لیگ کے چوتھے روز گارڈ رائس کنگز نے مین فائنل جبکہ ذکی فارمز کی ٹیم نے سب سڈری فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ گارڈ رائس کنگز نے ہنڈا چناب کولٹس کو 9-4.5 سے ہرا کر مین فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ فائنل کل  کھیلا جائے گا۔ 

مزیدخبریں