سانحہ سیالکوٹ: چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کی درخواست


اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس پاکستان کو سانحہ سیالکوٹ پر ازخود نوٹس کے لیے درخواست دیدی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق درخواست دیدی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ وزیر آباد پر ازخود نوٹس لے کر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ بنیادی حقوق کا تحفظ عدالت عظمی کی اولین ذمہ داری ہے لہذا عدالت ملزموں کو قرار واقعی سزا دے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے درخواست اپنے سیکرٹری کے حوالے کرتے ہوئے کہا کہ کہ اس درخواست پر دیکھتے ہیں کیا ہو سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...