لاہور میں ڈینگی سے 3 افراد دم توڑ گئے

Dec 05, 2021


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مزید تین افراد کا انتقال ہو گیا۔ پنجاب میں ڈینگی کے 73 مریض ہیں جن میں سے 59 کا تعلق لاہور سے ہے۔

مزیدخبریں