میجر محمد اکرم 71 ء کی جنگ کے ہیرو قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا  ڈی جی آئی ایس پی آر

Dec 05, 2021


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر نے شہید میجر محمد اکرم نشان حیدر کے 50 ویں یوم شہادت پر کہا ہے کہ پوری قوم کو میجر محمد اکرم شہید کی عظیم قربانی پر فخر ہے۔ شہید میجر محمد اکرم 1971 ء کی جنگ کے ہیرو ہیں ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

مزیدخبریں