لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان رواں ماہ کرکٹ سیریز کے دوران این بشپ ‘بازید خان ‘سائمن ڈوئل ‘جیف ڈیو جون ‘سکندر بخت ‘ثنا ء میر اور مرینہ اقبال کمنٹری کریں گے ۔
پاکستان ‘ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
Dec 05, 2021