اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سستی بیان بازی نہیں دوررس حکمت عملی ہونی چاہئے ۔ ہفتہ کے روز ٹوئٹر پر جاری بیان میںانہوں نے کہا کہ دو دن شور ہوگا۔سیاستدان میڈیا اور عام عوام۔ پھر جب یہ مجرمان عدالت جائیں گے تو ان کو بچانے والے پہنچ جائیں گے۔اور اللہ کا نام لے کر نعرے مار کر عدالت پولیس اور سسٹم کو پریشر میں کریں گے۔
شہباز گل