حکومتی انتقامی کارروائیاں پی پی کا راستہ نہیں روک سکتیں: مطیع الرحمن

خانیوال(خبرنگار) پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کے ضلعی جنرل سیکرٹری رانا مطیع الرحمن نے سپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کی انتقامی کاروائیاں پیپلزپارٹی کی جدوجہد کا راستہ نہیں روک سکتی تاریخ گواہ ہے کہ پیپلزپارٹی کو مٹانے والوں کو اپنا نشان تک باقی نہیں ۔

ای پیپر دی نیشن