میلسی میں ترقیاتی کاموں سے مخالفین کی نیندیں حرام: محبوب احمد‘ اللہ بخش

میلسی(نمائندہ نوائے وقت)تحریک انصاف کے رہنما محبوب احمد لکھیسر اور اللہ بخش خان کھچی نے کہا ہے کہ میلسی میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی کاموں سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر جہانزیب خان کھچی اور ایم این اے جہانزیب خان کھچی کی کاوشوں سے میلسی مزید ترقی کرے گا پچھلے دور اقتدار میں کسی قسم کے کوئی کام نہیں ہوئے اب میلسی کی تمام سڑکیں کارپٹ تعمیر ہو رہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن