لودھراں (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ جیل پولیس میں 227 وارڈرکے لئے بھرتی کاعمل جاری ہے۔1633 اْمیدواروں کے انٹرویو کیلئے بہترین نظم وضبط اورانتظامات کئے گئے۔ ڈپٹی سیکرٹری سیکٹریٹ لاہورتسلیم خان ڈی آئی جی جیل خانہ فیصل آباد سعیداللہ گوندل نے انٹرویو کیلئے آنے والے حادثہ کاشکار امیدوارکا انٹرویو ایمبولینس میں لیا۔انٹرویولینے والے پینل میں ڈپٹی سکرٹری سیکٹریٹ لاہورتسلیم خان، ڈی آئی جی فیصل آبادسعیداللہ گوندل، سپریٹنڈنٹ بہاولپورجیل شہرام خان اورڈسٹرکٹ جیل لودھراں راو ایوب خان شامل تھے۔
بھرتی