فیصل آباد، پشاور: سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق


لاہور (آئی این پی) پاکستان کے 2 بڑے شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وزارتِ صحت و سائنسز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد اور پشاور سے لیے گئے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ یہ نمونے11 نومبر کو لیے گئے تھے۔ رواں برس ملک بھر سے لیے گئے۔34 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ہو چکی ہے۔
پولیو وائرس

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...