ماخوذ ا زمضمون ’’اقبال کا نظریہ آبادی‘‘

Dec 05, 2022

 جب کسی قوم کی آبادی  مناسب حدود سے زائد ہو جاتی ہے تو قدرت خودبخود وباء اور قحط کے تازیانوں سے اس کا علاج کرتی ہے۔ بچے اور بوڑھے اجل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جوانوں کی قوت مردمی میں فرق آجاتا ہے اور قحط بالعموم آبادی کی افزائش کو روکتا ہے۔
(ماخوذ ا زمضمون ’’اقبال کا نظریہ آبادی‘‘)

مزیدخبریں