250 افراد کا ایک ساتھ  ڈانس کرنے کا گینز ورلڈ ریکارڈ

کیپ ٹاؤن (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی افریقا میں 250 افراد کے گروپ نے ایماپیانو (جنوبی افریقی موسیقی کی ایک قسم) ڈانس کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریکارڈ بنانے کی کوشش جنوبی افریقا کی اداکارہ و گلوکارہ بونٹل موڈِیسیل، موسیقار ایلفا کیٹ اور ورلڈ آف ڈانس کے کوارڈینیٹر کوئینٹس جینسن کی رہنمائی میں کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن