لاہور(این این آئی)سیکریٹری صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کے لاہور سے 18، فیصل آباد سے7اور گوجرانوالہ سے6نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ ڈینگی کے ملتان سے 4 اور راولپنڈی سے 2 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔سیکریٹری صحت پنجاب نے یہ بھی بتایا ہے کہ رواں سال اب تک پنجاب میں ڈینگی سے 45 افراد انتقال کر چکے ہیں۔