اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) کیپیٹل پولیس نے ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر،منشیات فروشوں اور چوری کی وارداتوں میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائیوں میں تین اشتہا ریوں سمیت 13ملزمان گرفتارکرلئے تھا نہ پھلگر اں پولیس نے ملزم محمد حسنین سے کلا شنکو ف معہ ایمو نیشن ،تھانہ بنی گا لہ پولیس نے ملزم جا وید اقبال سے مسروقہ مہر ان کا ر،تھانہ شالیمار پولیس نے ملزمان سلیمان عالم ، انور عالم اور ساجد محمود سے شیشہ و حقہ اور فلیو رز،تھانہ شالیمار پولیس نے ملزم نامدارسے 360گر ام چرس برآمد کر لی۔