پشاور(بیورورپورٹ) منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے گا۔ٹل کے داخلی و خارجہ راستوں پر قائم چیک پوسٹوں پر پولیس فورس کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔کسی کو غیرقانونی اقدام کرنے نہیں دیاجائے گا ۔عابد افریدی کا کہنا تھا کہ ٹل سمیت مضافات کے عوام کی تعاون سے ہی منشیات کے روک تھام میں مدد مل سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے سے کافی حد تک منشیات فروشی میں خاطر خواہ کمی ائی ہے۔