منڈا چوک (نامہ نگار) جمشید احمد خان دستی سابق ایم این اے و چیئرمین عوامی راج پارٹی کے دور اقتدار میں ترقیاتی منصوبوں کے جال بچھائے گئے جو کہ لوگ آج بھی اس سنہرے دور اقتدار کو آج بھی یاد کر رہے ہیں آج کے حکمران صرف کمرے تک اور کھو کھلے دعوؤںتک کے ہو کے رہ گئے ہیں یہ بات غلام مرتضیٰ دستی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی عامر میتلا بھی ہمراہ تھے۔