سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی دردانہ صدیقی آج رحیم یار خان پہنچیں گی

بہاول پور(نیوز رپورٹر) سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی جنوبی پنجاب کے چار روزہ دورہ پر آج 5 دسمبر کو رحیم یار خان پہنچیں گی۔ڈپٹی سیکریٹریز عطیہ نثار،ڈاکٹر حمیرا طارق، صدر جنوبی پنجاب تسنیم سرور، ممبر مرکزی مجلس شوریٰ رفعیہ فاطمہ،نائیبین صوبہ شہناز مجید، شازیہ شیر افضل،نوید انور اور شازیہ سیال بھی ان کے ہمراہ ہوں گی۔ وہ رحیم یار خان میں خواتین ارکان وکارکنان سے خطاب اور رپورٹنگ اجلاس میں شرکت کرینگی 

ای پیپر دی نیشن