یو نجمہ حمید کی وفات سے مسلم لیگ عظیم رہنما سے محروم ہو گئی،شیخ طارق محمود 

Dec 05, 2022


ل(نامہ نگار)نجمہ حمید کی وفات سے مسلم لیگ ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گئی۔بیگم نجمہ حمید نے مسلم لیگ کو مضبوط بنانے میں جو کردار ادا کیا ہے اسے ہمیشہ یاد رکھاجائے گا ۔نجمہ  حمید انسانی ہمدردی سیبھر پور خاتون رہنما تھیں انہوں نے ہمیشہ مسلم لیگی ورکروں کو ماں جیساپیاردیا یہی وجہ ہے کہ انکی وفات پر ہر مسلم لیگی کارکن غم کے عالم میں ڈوبا ہوا ہے۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ یوتھ ونگ تحصیل گوجرخان کے صدر شیخ طارق محمود سیٹھی نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔

مزیدخبریں