جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت)معروف سیاسی سماجی شخصیت و سابق ممبر میونسپل کمیٹی سردار ریاض ڈوگر نے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی کے حالیہ واقعات نے قوم کو گہری تشویش میں مبتلا کردیا ہے ازلی دشمن بھارت بھی ہمیں عدم استحکام اور بد امنی کا شکار کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑے ہوئے ہیں پوری پاکستانی قوم اپنی جری افواج کی پشت پر کھڑی ہے۔