لاہور (خصوصی نامہ نگار )ورلڈپاسبان ختم نبوت کے ورکرزنے فلسطین میں دوبارہ اسرائیل کی دہشتگردی،خونریزی اورنہتے عوام،خواتین ومعصوم بچوں کے قتل عام پردنیاکی مجرمانہ خاموشی کیخلاف اخبارمارکیٹ سے عالمی دہشتگرداسرائیل مردہ باد ریلی نکالی گئی۔
ورلڈپاسبان ختم نبوت کی عالمی دہشتگرداسرائیل مردہ باد ریلی
Dec 05, 2023