لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے فلسطین میں جنگ بندی کے بعد رہائشی علاقوں پر شدید بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں جاری خونریز حملوں کو فوراً روکا جائے۔ مسلم حکمران اور عالمی برداری غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے فوری اقدامات کریں۔
فلسطین میں جاری خونریز حملوں کو فوراً روکا جائے،ضیاء الدین انصاری
Dec 05, 2023