لاہور(خصوصی نامہ نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت شادی پورہ کے زیراہتما م مسئلہ فلسطین پر قادیانی اور اسرائلی گٹھ جوڑ کے عنوان پر جامع مسجد ختم نبوت، ادارہ الفرقان لاہور میں پروگرام منعقد کیا گیا۔ ڈاکٹر عبدالواحد قریشی نے کہا کہ صیہونی طاقتوں کے خلاف مسلم امہ کو اتحاد اور اتفاق کی اشد ضرورت ہے۔