لاہو ر (کامرس رپورٹر )پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 23-24کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اکتیسیوں اجلاس میں اربن ڈویلپمنٹ سیکٹر کی ترقیاتی سکیم کے لیے مجموعی طور پر 9ارب 96 کروڑ 18لاکھ 25ہزار روپے کے فنڈز کی منظوری دی۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پی اینڈ ڈی افتخار علی سہو نے کی۔
شاہدرہ موڑترقیاتی منصوبے کیلئے 9ارب 96کروڑ 18لاکھ کے فنڈز کی منظوری
Dec 05, 2023