طیاروں کی امپورٹ کیلئے نئی حد مقرر، ایوی ایشن پالیسی جاری

Dec 05, 2023

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قومی ایوی ایشن پالیسی 2023ء جاری کر دی۔ ایوی ایشن پالیسی 2023ء میں طیاروں کی امپورٹ کیلئے نئی حد مقرر کر دی گئی اور فلائنگ سکول سمیت دیگر لائسنس فیس میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو لائسنس منسوخی سمیت دیگر اہم اختیارات دے دیئے گئے ہیں۔

مزیدخبریں