پی ٹی آئی رہنما فیض الحسن شاہ بازیابی درخواست پر ہائیکورٹ نے آئی جی اور ڈی پی او گجرات سے رپورٹ طلب کر لی

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے گجرات سے پی ٹی آئی رہنما فیض الحسن شاہ کی بازیابی کے لیے درخواست پر آئندہ ہفتے آئی جی پنجاب اور ڈی پی او گجرات رپورٹ طلب کر لی، وکیل نے موقف اپنایا کہ فیض الحسن شاہ گجرات این اے 65 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں‘ دس روز گزرنے کے باوجود انھیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، عدالت بازیاب کرا کر عدالت پیش کرنے کا حکم دے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...