ڈیفنس کار حادثہ کے ملزم افنان کے والد کی عبوری ضمانت میں 8 دسمبر تک توسیع

Dec 05, 2023

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کی جج عبہر گل خان نے ڈیفنس کار حادثہ کے ملزم افنان کے والد شفقت کی عبوری ضمانت میں آٹھ دسمبر تک توسیع کرتے ہوئے وکلاء کو حتمی دلائل کے لیے طلب کر لیا۔ 

مزیدخبریں