امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری جولیٹا واس اسلام آباد پہنچ گئیں‘ افغان مہاجرین کے انخلاء پر بات کریں گی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری برائے مہاجرین جولیٹا واس نوٹس اسلام آباد پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق جولیٹا واس 4 سے 6 دسمبر تک پاکستان کے دورے پر آئی ہیں۔ وہ پاکستانی حکام سے افغان مہاجرین کے انخلاء کی پالیسی اور دیگر امور پر بات کریں گی۔

ای پیپر دی نیشن