چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کی ملاقات‘ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے وفد سمیت ملاقات کی۔ سیاسی صورتحال‘ آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عبدالقیوم نیازی اور وفد نے نومنتخب چیئرمین بیرسٹر گوہر پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

ای پیپر دی نیشن