کالے کوٹ کی عزت وتوقیر میں اضافہ میری اولین ترجیح ہے: اسد عباس دھوتھڑ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) قائد اعظم لائرز فورم گروپ کے 20 سے زائد ممبران نے تحصیل بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری کے امیدوار سال 25-2024 راؤ سبطین علی خان کی حمایت کااعلان کیا اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے راؤ سبطین علی خان نے سینئر وکلاء کا شکریہ ادا کرتے  کہا کہ کالے کوٹ کی عزت وتوقیر میں اضافہ میری اولین ترجیح ہے۔

ای پیپر دی نیشن