امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی خلائی دوربین نے کائنات میں ایک اور نظامِ شمسی کو تلاش کر لیا ہے ۔اس نظامِ شمسی میںچھ سیارےہیں جو دنیا کی طرح مدار میں ایک سیارے کے گرد چکر لگارہے ہیں، کیپلرالیون نامی یہ نیا نظامِ شمسی دنیا سے دوہزارنوری سال کے فاصلے پر موجود ہے۔