2011ئ: بم دھماکے‘ فضائی حملے‘ افغانستان میں ریکارڈ 3021 شہری جاں بحق ہوئے

نیویارک/ کابل (نیوز ایجنسیاں) اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے تنازع کے پانچویں سال شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 2011 ءمیں 3021 افغان شہری ہلاک ہوئے۔۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے نمائندہ خصوصی جان کیوبس نے افغانستان کے تنازع کے فریقین پر زور دیا کہ وہ شہریوں کی ہلاکتوں کو کم کرنے کے لیے اقدامات کریں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ افغان حکومت اور مغربی ممالک میں تنازعہ کا سبب بن سکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن