دھرنے کا مقصد الیکشن کمشن کے ساتھ اظہار یکجہتی تھا: سینیٹر جعفر اقبال لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر چودھری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ سخت سردی اور شدید بارش کے باوجود پارلیمنٹیرینز کے ہمراہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن کمشن کے ساتھ اظہار یکجہتی کے موقع پر مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ مسلم لیگ (ن) اور اس کی اتحادی جماعتوں کی جانب سے الیکشن کمشن تک واک کا مقصد الیکشن کمشن پر دبا¶ بڑھانا نہیں بلکہ اسے دبا¶ سے نکالنا ہے۔

دھرنے کا مقصد الیکشن کمشن کے ساتھ اظہار یکجہتی تھا: سینیٹر جعفر اقبال
لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر چودھری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ سخت سردی اور شدید بارش کے باوجود پارلیمنٹیرینز کے ہمراہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن کمشن کے ساتھ اظہار یکجہتی کے موقع پر مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ مسلم لیگ (ن) اور اس کی اتحادی جماعتوں کی جانب سے الیکشن کمشن تک واک کا مقصد الیکشن کمشن پر دبا¶ بڑھانا نہیں بلکہ اسے دبا¶ سے نکالنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن