لاہور (سپورٹس رپورٹر) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے امپائر ولےد ےعقوب پر اےک سال کی پابندی عائد کر دی۔ فیصلہ جاوےد زمان خان کی زےرصدارت اجلاس میں کیا گیا۔ ولےد ےعقوب نہ ہی لاہور مےں امپائرنگ کر سکےں گے نہ ہی کسی قسم کے کرکٹ اےونٹ مےں شرکت کے اہل ہوں گے۔