توفیق کی جگہ لینے کیلئے عمران فرحت کل جنوبی افریقہ جائیں گے

Feb 05, 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر) جنو بی افریقہ کے سیریز کے لئے توفیق عمر کی جگہ قومی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کئے جانے والے عمران فرحت کل جوہانسبرگ روانہ ہونگے۔ عمران فرحت جن کو پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل اوپنر توفیق عمر کے ان فٹ ہونے پر ٹیم میں شامل کیا گیا۔ 

مزیدخبریں