منور حسن سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کی زیر قیادت وفد نے امیر جماعت اسلامی سید منور حسن سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال، دونوں جماعتوں کے انتخابی اتحاد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تحریک انصاف کے وفد میں شاہ محمود قریشی، عارف علوی اور فردوس شمیم شامل تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...