نئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا محکمہ خارجہ کا دورہ، عملے نے استقبال کیا

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) نئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ جان کیری امریکی محکمہ خارجہ میں آئے تو عملے نے ان کا استقبال کیا۔

ای پیپر دی نیشن