چمن باڈر: پاکستانی ٹرکوں کو چوتھے روز بھی افغانستان داخلے کی اجازت نہ مل سکی

چمن (آئی این پی) چمن پاک افغان سرحد پر افغان کسٹم حکام نے پاکستان سے افغانستان کے راستے سینٹرل اشیاءکو جانے والے تازہ فروٹ کے ٹرکوں کو چوتھے روز بھی روکے رکھا۔ افغان کسٹم حکام کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکام نے کراچی میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ہزاروں کنٹینرز روکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے احتجاجاً افغانستان کے راستے سنٹرل اشیاءکو جانے والے ایکسپورٹ سامان کو روک لیا ہے۔ ادھر پاک افغان سرحد پر سینکڑوں گاڑیوں میں موجود کروڑوں روپے کے تازہ پھلوں کے خراب ہونے کا خدشہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...